بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے انتقال سے جڑے معاملہ میں ابھی تک کوئی نتیجہ نہیں نکل پایا ہے۔ اس معاملہ میں اہم ملزم بتائی جا رہیں اداکارہ ریا چکرورتی کو این سی بی نے کچھ وقت کے لئے گرفتار کیا تھا۔ وہیں، بیتے دنوں ریا نے سشانت کی بہنوں میتو سنگھ اور پرینکا سنگھ کے خلاف کیس درج کروایا تھا۔