உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شادی کے بعد فرحان اختر کی دلہن پر خاص دوست Rhea chakraborty نے لٹایا بے پناہ پیار، شیئر کیں تصویریں

    کچھ ان دیکھی تصویروں کے ساتھ ریا چکرورتی (Rhea chakraborty) نے کیپشن میں لکھا، مسٹر اینڈ مسز اختر، اپنے خاص دن پر اتنا پیار دینے کیلئے شکریہ۔ شبانی آپ دنیا کی سب سے خوبصورت دلہن لگ رہی تھیں۔، آئی لو یو ٹو دا مون اینڈ بیک ۔ ساتھ ہی لکھا، فرحان اب یہ آپ کی Problem ہے ، بہت ساری دعائیں، ڈھیر سارا پیار۔

    تازہ خبر