உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ریا کپور کا کرن بولانی کے ساتھ بھاگ کر شادی کرنے کا تھا پلان، نئی دلہن نے شادی کے بعد کھولا راز

    ریا کپور (Rhea Kapoor) اور کرن بولانی (Karan Boolani) نے سوشل میڈیا پر اپنے پیار کا اظہار خوب کیا ہے۔ حال ہی میں شادی کے بعد ریا کپور نے راز کھولا کہ وہ کرن کے ساتھ بھاگ کر شادی کرنا چاہتی تھیں۔