உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رچا چڈھا۔علی فضل کا اودھی آؤٹ فٹ میں نظر آیا شاہانہ انداز، سامنے آئیں شادی کی تصویریں

    Richa Chadha Ali Fazal Avadhi Wedding Ceremony: رچا اور علی کی لکھنؤ میں منعقدہ اس تقریب میں علی کے قریبی دوستوں نے قوالی کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس میں راجستھان کے صابری برادران نے اینرجی سے بھرپور قوالی پیش کی۔ تقریب کی سجاوٹ اودھی لکھنوی ثقافت کو ملا کر تیار کی گئی تھی۔ اس میں سنہری کسٹم میڈ ڈریپس، فانوس کینڈل ہولڈرز شامل تھے۔

    تازہ خبر