اپنی بے پناہ خوبصورتی کے لئے دنیا بھر میں مشہور ایشوریہ رائے بالی ووڈ کی سب سے امیر اداکارہ مانی جاتی ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایشوریہ تقریبا 35 ملین ڈالر کی مالکن ہیں ۔ آج بھی بڑے بڑے ڈائریکٹر ان کے ساتھ فلمیں کرنا چاہتے ہیں۔ فلموں کے ساتھ ساتھ کئی انڈورسمنٹ بھی کرتی ہیں۔