உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Rihanna نے ریڈ کارپیٹ پر بیک لیس ٹاپ کے ساتھ فلانٹ کیا بے بی بمپ، بوائے فرینڈ کے ساتھ ہوئیں رومانٹک

    ریحانہ (Rihanna) نے گزشتہ ماہ جب بے بی بمپ کے ساتھ گھر سے باہر قدم رکھا تھا تب ان کی تصاویر (Rihanna Photos) نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی تھی ۔ گریمی ایوارڈ یافتہ سنگر اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ اپنے پہلے بچلے کا استقبال کرنے کی تیاری کررہی ہیں ۔ وہ اب ریڈ کارپیٹ پر اسٹائلش میٹرنیٹی لک کے ساتھ بے بی بمپ فلانٹ کررہی ہیں ۔