உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جھارکھنڈ کی ڈی ڈی پر Ritu Shree بکھیریں گی اپنی اداکاری کا جلوہ، انسٹا گرام پر قہر برپا کرتی ہیں اداکارہ کی تصاویر

    Ritu Shree Photos: اداکارہ ریتو شری (Ritu Shree) ڈٰی ڈی کسان کے شو ’آنندی گاوں کی لاڈلی (Anandi Gaon Ki Ladli)’ میں نظر آنے والی ہیں۔ اداکارہ جھارکھنڈ (Jharkhand) کی ہیں اور انسٹا گرام پر ان کی گلیمرس تصاویر کو ان کے مداح کافی پسند کرتے ہیں۔