اپنا ضلع منتخب کریں۔

    غموں کا بوجھ لئے ماں کو آخری وداعی دینے شمشان گھاٹ پہنچے اکشے کمار، چہرے پر نظر آیا درد

    کچھ دنوں پہلے ہی ان کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں آئی سی یو میں داخل کرایا گیا تھا۔ دکھ کی اس گھڑی میں بالی وڈ کے مشہور شخصیات ارونا بھاٹیا کی آخری رسومات ادا کرنے اور اداکار کو تسلی دینے کے لیے پہنچ رہے ہیں۔

    تازہ خبر