உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ابھینو شکلا کو ٹرول کرنے والوں پر بھڑکیں روبینہ دلیک، بولیں- اب ٹارگیٹ کیا تو دیکھو میرا ’غصہ‘

    روبینہ دلیک (Rubina Dilaik) ان دنوں خطروں کے کھلاڑی میں اسٹنٹ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ شو کے پہلے دن انہوں نے اسٹنٹ کرکے لوگوں کو بتا دیا کہ یہاں بھی وہ کسی سے کم نہیں ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے ٹرولرس پر بھڑاس نکالی اور کہا کہ انہیں ابھینو کی بے عزت اب کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں ہے۔ اب اگر کوئی ان کی بے عزتی کرتا ہے تو اسے ان کے غصے کا سامنا کرنا پڑے گا۔