உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سیکسی جامنی بالوں میں شارٹ ڈریس میں روبینہ دلیک نے دئے سیزلنگ پوز: تصاویر وائرل

    Rubina Dilaik Viral Photos: روبینہ دلیک ٹی وی کی مشہور اداکاراوں میں سے ایک ہیں ، لیکن بگ باس 14 جیتنے کے بعد سے وہ زیادہ لائم لائٹ میں ہیں ۔ روبینہ دلیک اپنی تصویروں سے ہمیشہ گلیمرس کا تڑکا لگاتی نظر آتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں ۔