உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    روبینہ دلیک نے بکنی میں شیئر کیں انتہائی بولڈ PHOTOS، پانی کے اندر دئے سیزلنگ پوز، تصاویر وائرل

    Rubina Dilaik Viral Photos: اداکارہ روبینہ دلیک اپنی تصویروں سے ہمیشہ گلیمرس کا تڑکا لگاتی نظر آتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں ۔ روبینہ اپنی ان تصویروں میں سوئمنگ پول میں مستی کرتی نظر آرہی ہیں ۔ اس دوران ان کے ساتھ ان کی دوست کیرتی گائیکواڑ بھی نظر آرہی ہیں ۔