உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کورونا کی زد میں آئیں سب کی چہیتی اداکارہ روبینہ دلیک، اداکار علی گونی بولے۔ اللہ رحم کرے، خیال رکھو اپنا

    عام سے لیکر خاص ہر انسان کورونا کی وبا سے گزر رہا ہے۔ دوسری لہر نے ملک میں تباہی مچا دی ہے۔ بالی ووڈ سلیرٹیز ایک کے بعد ایک کورونا کی زد میں آ رہے ہیں۔ ٹی وی مشہور اور ہر دل پر راج کرنے والی بگ باس فیم روبینہ دلیک کو بھی کورونا نے اپنی زد میں لے لیا ہے۔