உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ روبینہ دلیک نے اپنے شوہر کے ساتھ کرایا کچھ اس انداز میں فوٹو شوٹ ، مچ گیا ہنگامہ

    اداکارہ روبینہ دلیک (Rubina Dilaik) اور ابھینو شکلا (Abhinav Shukla) نے اپنے کیرالہ دورہ (Rubina Dilaik Kerala Trip) سے کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں ۔ تصویر میں یہ جوڑا خوبصورت نظاروں کا لطف اٹھاتا نظر آرہا ہے ۔