உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ روما شرما نے شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر ، دیکھ کر پاگل ہوا شخص ، دیدیا ایسا آفر

    کنڑ فلم انوشکا میں کام کرچکی اداکارہ روما شرما (Ruma Sharma) انٹرنیٹ پر اکثر اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے چھائی رہتی ہیں ۔ وہ اس وقت انٹرنیٹ پر سنسیشن بن چکی ہیں ۔ اداکارہ اپنی کوئی بھی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتی ہیں تو وہ کچھ ہی گھنٹوں میں وائرل ہوجاتی ہے ۔ 25 سالہ روما کی تصویر نے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔