ماسٹر بلاسٹر سچن تیندولکر کی بیٹی سارا تیندولکر ان دنوں ماڈلنگ کی دنیا میں اپنا نام بنانے میں مصروف ہیں ۔ وہ اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی ماڈلنگ کی تصویریں اور ویڈیوز اکثر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں سارا نے ڈیزائنر انیتا ڈونگرے کیلئے ماڈلنگ کی ہے ۔ (Sara Tendulkar/Instagram)