உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Sacred Games فیم اداکارہ کبرا سیت کے ساتھ بچپن میں فیملی فرینڈ نے کی تھی ایسی گھنونی حرکت، خود کیا انکشاف

    کبرا سیت (Kubbra Sait) نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ جب وہ چھوٹی تھیں، ان کا جنسی استحصال ہوا تھا ۔ ان کے ساتھ یہ گندی حرکت کسی اور نے نہیں بلکہ ان کے ایک فیملی فرینڈ نے کی تھی، جس کے بارے میں وہ اپنے اہل خانہ کو بھی نہیں بتا پائی تھیں۔ حالانکہ بعد میں کئی سالوں بعد اداکارہ نے اپنی ماں کو بتایا کہ کیسے ان کے گھر میں ان کے ساتھ غلط سلوک کیا گیا ۔