جنم دن کے موقع پر اس خوبصورت اداکارہ کی کھڑکی سے لٹکی ملی لاش سے پھیلی سنسنی، ماں نے بولی! شوہر دیتا تھا دھمکی
Sahana death: جانچ افسران investigating officer نے میڈیا کو بتایا کہ سہانا نے کچھ وقت پہلے ایک فلم میں کام کیا تھااور بتایا جاتا ہے کہ فلم میں اداکاری کے لیے ملنے والی رقم کو لے کر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا تھا۔
سہانا کا کریئر ابھی شروع ہی ہوا تھا کہ انہوں نے گھر بسا لیا تھا لیکن انہیں کیا معلوم تھا کہ وہ شادی کے ڈیڑھ سال بعد ہی اس دنیا کو الوداع کہہ دیں گی۔ اداکارہ کی لاش جمعرات کو گھر کی کھڑکی سے لٹکی ہوئی ملی۔ (Photo Credit- Sahana Instagram)
6/ 2
سہانا Sahana کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ اسے اس کے شوہر نے ہراساں کیا اور گھریلو تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ سہانا نے تقریباً ڈیڑھ سال قبل سجاد سے شادی کی تھی۔ (Photo Credit- Sahana Instagram)
6/ 3
اداکارہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ سجاد نے سہانا کو دھمکی دی تھی کہ اگر اس نے اشتہار سے آئے پیسوں کا چیک نہ دیا تو وہ اسے جان سے مار دے گا اور وہ اب اس دنیا میں نہیں رہی۔ (Photo Credit- Sahana Instagram)
6/ 4
آپ کو بتاتے چلیں کہ سہانا ایک بہترین ماڈل تھیں جو جیولری اسٹورز کے کئی اشتہارات کا حصہ تھیں اور انہوں نے ایک فلم میں بھی کام کیا تھا۔ (Photo Credit- Sahana Instagram)
6/ 5
آپ کو بتاتے چلیں کہ سہانا ایک بہترین ماڈل تھیں جو جیولری اسٹورز کے کئی اشتہارات کا حصہ تھیں اور انہوں نے ایک فلم میں بھی کام کیا تھا۔ اداکارہ کا شوہر سجاد پہلے قطر میں کام کرتا تھا لیکن وہ یہاں بے روزگار تھا۔
6/ 6
جانچ افسران investigating officer نے میڈیا کو بتایا کہ سہانا نے کچھ وقت پہلے ایک فلم میں کام کیا تھااور بتایا جاتا ہے کہ فلم میں اداکاری کے لیے ملنے والی رقم کو لے کر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا تھا۔ (Photo Credit- Sahana Instagram)