உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سیف علی خان کی بیٹی سارہ نے نوراتری کے پہلے دن کئے کرنی ماتا کے درشن، چولہے پر بنائی روٹی

    سارہ علی خان مالدیپ کی چھٹیوں کے بعد ادے پور آئی ہیں۔ نوراتری کے مبارک موقع پر انہوں نے کرنی ماتا مندر میں ماں کا آشیرواد لیتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں انہوں نے اورنج رنگکا سوٹ پہنا ہوا ہے اور ماتا کے سامنے ہاتھ جوڑ کر کھڑی ہیں۔