உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے چھوٹے لاڈلے کو لیکر سامنے آئی یہ بڑی بات، فینس ہوئے مایوس

    صرف فوٹوگرافرس کے ساتھ شائستگی سے برتاؤ کرنے کے سبب انہوں نے بچے کی جب چاہے اور جیسے تصویریں کھینچنے دیں۔ اب تیمور فوٹوگرافر کو دیکھ کر فورا ہاتھ ہلانے لگتا ہے۔ یہ ایک بچے کیلئے بالکل بھی اچھا نہیں ہے۔ تیمور علی خان کے مسلسل سرخیوں میں رکھنے کے بعد سیف اور کرینہ نے دوسرے بچے کو پبلک سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔