உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پہلی بار سامنے آئیں کرینہ ۔ سیف علی خان کے چھوٹے بیٹے کی تصویر، لوگ بولےِ! بالکل تیمور جیسا آیا نظر

    تصویر کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ ہم لوگ ان کی بک کی کچھ ان دیکھی تصویریں دیکھ کر کافی پرجوش ہیں۔ پہلی تصویر تیمور کی ہے اور دوسری جے کی۔ ان کی بک کو پری آرڈر کریئے۔