உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دوسری بار ماں بنیں کرینہ کپور خان کے گھر کے باہر نظر آئیں سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان: جانیں کیوں

    سیف علی خان (Saif Ali Khan) ) اور کرینہ کپور خان (Kapreena Kapoor ایک بار پھر والدین بنے ہیں اور کرینہ نے دوسرے بیٹے کو جنم دیا ہے۔ ایسے میں کرینہ کو پوری انڈسٹری سے مبارکباد مل رہی ہیں۔ ایسے میں اب سیف علی خان اور ان کی سابق اہلیہ کی بیٹی سارہ علی خان (Sara Ali Khan) کرینہ کپور کے دوسرے بچے کیلئے تحفے لیکر پہنچیں۔