உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ کپور کے دوسرے بچے کے جنم کے بعد ماں امرتا سنگھ کے ساتھ اجمیر شریف پہنچیں سیف علی خان کی بیٹی سارہ

    سارہ علی خان (Sara Ali Khan) اپنی مان امرتا سنگھ (Amrita Singh) کے ساتھ اجمیر شریف میں ماتھا ٹیکنے پہنچیں۔ حال ہی میں سارہ علی خان کی سوتیلی ماں سیف کی دوسری بیوی کرینہ کپور خان کے گھر خوشخبری آئی ہے اس موقع پر سارہ علی خان پاپا سیف اور کرینہ کپور خان کے دوسرے بیٹے کیلئے کچھ تحفے لئے ان کے گھر جاتی نظر آئی تھیں۔ جس کے بعد ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں۔