سیف علی خان کی لاڈلی بیٹی اور بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سارا علی خان فلموں کے ساتھ ساتھ اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے بھی کافی سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ہاٹ تصویریں شیئر کرکے انہوں نے ایک مرتبہ سے انٹرنیٹ پر درجہ حرارت بڑھا دیا ہے ۔ سارا نے کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویر میں سارا کا کا یہ اوتار دیکھ کر فینس دیوانے ہوئے جارہے ہیں ۔(Photo: @saraalikhan95/Instagram)
گزشتہ دنوں پورے ملک میں ہولی کی دھوم دھام دیکھنے کو ۔ ایسے میں بالی ووڈ ستاروں نے بھی کافی مستی کی ۔ ساتھ ہی ساتھ بالی ووڈ سلیبریٹیز نے سوشل میڈیا کے ذریعہ فینس کو مبارکباد بھی دی ۔ اس درمیان سارا علی خان کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہوری ہیں ، جن میں وہ سفید بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ دراصل سارا علی خان ہولی کے بعد اپنے والد سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے نئے گھر پہنچی تھیں ۔ (Photo:@saraalikhan95/Instagram)