உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سیف علی خان سے طلاق کے بعد امرتا سنگھ نے مانگی تھی اتنی موٹی رقم ، جان کر رہ جائیں گے دنگ

    سیف علی خان (Saif Ali Khan) کی پہلی شادی جب ٹوٹی تب کئی طرح کی خبریں سامنے آئی تھیں ۔ سال 2004 میں پیسوں اور سیف کے ایکسٹرا میریٹل افیئر کو لے کر ہوئے جھگڑے کی وجہ سے دنوں کا طلاق (Saif-Amrita divorce) ہوگیا تھا ۔