اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کرینہ کپور خان نے شوہر سیف اور بیٹے تیمور کی ایسی تصویریں کر دیں شیئر، لوگوں نے جم کر دئے رد عمل

    کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) کے نواب زادے تیمور علی خان (Taimur Ali Khan) بھی اپنے ابا سیف علی خان کے ساتھ یوگا کرتے نظر آئے جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔