உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حمل کی خبر کے بعد کام پر لوٹیں کرینہ کپور خان، سامنے آئی اداکارہ کی یہ تصویر: یہاں دیکھیں

    کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan ) نے اپنے حمل کی خبر دیکر پورے انٹرنیٹ پر دھمال مچادیا۔ ہر طرف اداکارہ کرینہ کپور کے حمل کی خبریں سرخیاں بن گئیں۔ کرینہ کپور خان کے دوبارہ حاملہ(Kareena Kapoor Khan pregnant ) ہونے کی خبر کے بعد ہر جانب سے انہیں مبارکباد ملنے لگیں۔