اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کرینہ کپور خان کے دوسرے بیٹے کو لیکر فینس نے کہہ ڈالی یہ بڑی بات، اب آپ کو یہ کر دینا چاہئے

    کرینہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک سیلفی پوسٹ کی ہے ، جس میں وہ اپنے دوسرے بیٹے کو نہار رہی ہیں۔ تصویر بلیک ان وہائٹ ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کرینہ کپور خان نے لکھا ، 'میں اسے دیکھنا بند نہیں کر سکتی'۔ اس کے ساتھ ہی ، کرینہ نے بچے بیبی ہارٹ والی اموجی بھی شیئر کی۔گزشتہ ماہ 21 فروری کو کرینہ نے اپنے دوسرے بیٹے کو جنم دیا تھا۔ اس تصویر کے سامنے آنے کے بعد مداح اب یہ کہہ رہے ہیں کہ انہیں بھی بیبی کی تصویر دکھانی چاہئے۔