உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سیف علی خان کی بیوی کرینہ کپور خان پہنچی ممبئی کے ناناوتی اسپتال، فینس کو ستانے لگی اداکارہ کی فکر۔۔۔

    حالانکہ کرینہ نے اپنی کورونا رپورٹ کرائی تھی جو کہ نگیٹو آئی تھی اب اچانک سے بیبو کا اسپتال میں نظر آنا فینس کیلئے فکر کی بات ہو رہی ہے۔