اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بیوی سائرہ بانو نے شوہر دلیپ کمار کی صحت کو لیکر کیا ٹویئٹ، بولیں دعا کیجئے

    سائرہ بانو نے جانکاری شیئر کرتے ہوئے لکھا، ہم دلیپ صاحب پر خدا کی بڑی مہربانی کیلئے شکرگزار ہیں کہ ان کی صحت میں سدھار ہو رہا ہے۔ ہم ابھی بھی اسپتال میں ہیں اور آپ سے دعائیں کرنے کی درخواست کرتے ہیں تاکہ انشااللہ وہ جلد صحت یاب ہو جائیں اور جلد ہی انہیں چھٹی مل جائے۔

    تازہ خبر