اپنا ضلع منتخب کریں۔

    پاکستان کی وہ حسینائیں ..... جنہوں نے جھیلا طلاق کا درد، شوہر سے ہوئیں الگ، بالی ووڈ میں بنائی شناخت

    Pakistani Actress Divorce: پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایسی کئی حسینائیں ہیں، جنہوں نے اپنے خواب کے شہزادے سے شادی تو کی، لیکن ان کا رشتہ طویل عرصہ نہیں چل سکا ۔ ایسے میں کسی نے دو سال تو کسی نے پانچ سال کے اندر ہی شوہر سے اپنی راہیں الگ کرلیں اور پھر اپنے کریئر کو آگے بڑھانے میں لگ گئیں ۔ ان میں سجل علی سے لے کر ماہرہ خان تک کئی اداکاراوں کے نام شامل ہیں ۔

    تازہ خبر