اپنا ضلع منتخب کریں۔

    شاہ رخ خان کے بعد اب عامر خان کو سہارا دیں گے سلمان خان، ایک ہاں سے بدلے گی مسٹر پرفیکشنسٹ کی قسمت

    رپورٹ کے مطابق سلمان اور عامر گزشتہ مہینوں میں کئی بار ملے ہیں۔ دونوں ستاروں نے ملاقات کے دوران ذاتی اور پیشہ ورانہ گفتگو کی۔ ذرائع کے مطابق عامر خان نے سلمان خان کو نئی فلم کی پیشکش کی ہے جسے وہ 'عامر خان پروڈکشن' کے بینر تلے بنانے کے خواہشمند ہیں۔

    تازہ خبر