உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سلمان خان نے بہن ارپتا خان کو شادی میں تحفہ میں دیا تھا عالیشان فلیٹ، دیکھیں تصاویر

    سلمان خان (Salman Khan) نے ارپتا خان شرما (Arpita Khan Sharma) کو ان کی شادی پر 150 ایکڑ میں پھیلا پنویل والا فارم ہاوس تحفے میں دیا تھا۔ جب ارپتا ممبئی رہنے آئیں، توسلمان خان نے انہیں باندرہ واقع اپنا عالیشان فلیٹ تحفے میں دیا تھا۔