உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Salman Khan کی بہن ارپتا کی عید پارٹی میں دیکھنے کو ملا تھا ستاروں کا ہجوم، کنگنا رانوت بھی آئیں نظر، دیکھیں تصاویر

    ارپتا خان (Arpita Khan) اور آیوش شرما (Aayush Sharma) کی ہوسٹ کی اس عید ملن پارٹی میں جس کی موجودگی سب سے زیادہ خاص اور حیران کن رہی، وہ بھی بالی ووڈ کی ‘پنگا کوئن‘ کنگنا رانوت کی انٹری۔ کنگنا رانوت (Kangana Ranaut) بھی ارپتا اور آیوش کی عید پارٹی کا حصہ بنی تھیں، جس کی تصاویر اب سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔