உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دیکھیں: سلمان کی 51 ویں سالگرہ کا جشن، ستاروں کا لگا جماوڑہ، سابقہ گرل فرینڈ بھی پہنچیں

    سلمان کے پنویل کے فارم ہاؤس پر سلمان خان کی سالگرہ کی پارٹی تھی اور بھائی جان کو سالگرہ کی مبارک باد دینے کے لئے ستاروں کا تانتا لگ گیا۔