உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Samantha نے پہلے ٹھکرا دیا تھا ’پشپا‘ کا آئٹم سانگ Oo Antava' کا آفر، پھر چارج کی تھی موٹی رقم!

    Samantha Item Song: ساوتھ سنیما (South Cinema) کی بیوٹی کوئن سامنتھا (Samantha) نے الّوارجن (Allu Arjun) کی فلم ’پشپا‘ (Pushpa) میں آئٹم سانگ 'Oo Antava' کیا ہے، لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ پہلے اداکارہ نے اس آفر کو ٹھکرا دیا تھا؟