உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Samantha نے ایوارڈ شو میں پہنا Deep Neck Gown، لوگوں نے اڑایا مذاق، بولے- جلدی کے چکر میں بیڈ روم سے...

    Critics Choice Awards: سامنتھا روتھ پربھو ہمیشہ ہی کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ کبھی وہ اپنی اداکاری کو لے کر تو کبھی ورک آوٹ۔ کبھی پرسنل لائف سے تو کبھی اپنے ایڈوینچرس ویکیشن کو لے کر... اداکارہ اپنے ہر پوسٹ کے ذریعہ لوگوں کی توجہ حاصل کرلیتی ہیں، لیکن اس بار انہوں نے اپنی ہاٹنیس سے لائم لائٹ لی ہے۔