உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سامنتھا روتھ پربھو آسٹریلیا میں ہندوستانی سنیما کے جشن میں ہوں گی شامل، IFFM 2022 کی ہوں چیف گیسٹ

    ساوتھ سنیما کی سب سے کامیاب اور مشہور اداکارہ میں سے ایک سامنتھا روتھ پربھو (Samantha Ruth Prabhu) کے نام کے ساتھ ایک اور بڑی حصولیابی جڑ گئی ہے۔ اداکارہ کو میلبورن میں ہندوستانی فلم مہوتسو میں مدعو کیا گیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ 12 اگست سے شروع ہونے جا رہے مہوتسو میں سامنتھا بطور چیف گیسٹ شامل ہونے جا رہی ہیں۔