உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Sambhavna Seth Photos: سنبھاونا سیٹھ کے پاس کم پڑ گئے کپڑے تو پہننی پڑی 8 سال پرانی ساڑی، پھر برپا کیا قہر

    Sambhavna Seth Saree Look: بھوجپوری اداکارہ سنبھاونا سیٹھ (Sambhavna Seth) آج بھلے ہی فلموں سے دور ہیں، لیکن سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ ایک وقت پر ان کے آئٹم سانگ کے بغیر تو فلم ادھوری ہوتی تھی۔ اب وہ فلموں میں تو نظر نہیں آتی ہیں، مگر فینس کو انسٹا گرام کے ذریعہ انٹرٹین کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی ہیں۔ ایسے میں ان کی کچھ ساڑی میں تصاویر وائرل ہو رہی ہیں، جس کے ساتھ ہی اداکارہ نے دلچسپ قصہ شیئر کیا ہے۔