உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سمیرا ریڈی فیملی کے ساتھ پہنچیں گوا، مونوکنی میں تصویر شیئر کرکے'Indian Complexion' پر کہی یہ بڑی بات

    بالی ووڈ اداکارہ سمیرا ریڈی (Sameera Reddy Goa Vacation Photos) نے ایک دن پہلے فیملی ٹرپ کی کئی تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں۔ یہ تصاویر ان کے گوا ویکیشن کی ہیں۔ ان تصاویر میں انہیں پوری فیملی کے ساتھ انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔