உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اس اداکارہ کی سادگی کے آگے پھیکا پڑا سبھی اداکاراؤں کا بولڈ اوتار

    Samyuktha Menon South Sensation Latest Photos: سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں میں دیکھا جا رہا ہے کہ سمیوکتا مینن سوٹ شلوار میں نظر آ رہی ہیں۔ اپنے لک کو مکمل کرنے کے لیے اس نے اپنی آنکھوں میں کاجل، نیوڈ میک اپ اور کانوں میں بڑی بالیاں پہن رکھی ہیں۔ ساتھ ہی ان کے چہرے پر خوبصورت مسکراہٹ بھی مداحوں کا دل جیت رہی ہے۔