உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دبئی کے سب سے اونچے ریسوٹورینٹ میں Sana Khan نے  24K سونے کے ورق والی چائے، قیمت جان کر اڑ جائیں گے ہوش

    ثنا خان (Sana Khan) نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کامیابی اور خدا سے جڑے رہنے کا ایک موٹیویشنل افزا پوسٹ لکھا ہے۔ ثنا نے لکھا، ’’اپنی زندگی کا ان لوگوں سے موازنہ نہ کریں جو حرام چیزوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اس دنیا میں وہ زیادہ کامیاب نظر آتے ہیں لیکن اللہ کے نزدیک وہ کچھ بھی نہیں ہیں اور یہی معنی رکھتا ہے۔

    تازہ خبر