உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ثنا خان کیلئے شوہر مفتی انس بنے کیمرہ مین ، گلمرگ میں کھینچی ایسی تصاویر ، فوٹوز وائرل

    حال ہی میں ثنا خان (Sana Khan) گلمرگ میں برفباری کا لطف لیتے ہوئے اپنے ہنی مون کی کچھ رومانٹک تصویروں کو شیئر کیا ہے ، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔ خاص بات یہ ہے کہ ثنا خان کی یہ تصویریں ان کے شوہر نے کھینچی ہیں ۔