உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    چھٹیاں گزارنے شوہر مولانا انس کے ساتھ مالدیپ پہنچی ثنا خان ، بیچ پر کرایا ایسا فوٹوشوٹ ، دیکھ کر رہ جائیں گے دنگ!

    ثنا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنے شوہر کے ساتھ اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہ اپنی نئی زندگی کا بھرپور لطف اٹھارہی ہے۔ حال ہی میں ثنا خان نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں بیچ کا لطف اٹھاتی نظر آرہی ہیں ۔