بگ باس 6 سے سرخیوں سے میں آئیں بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ثنا خان نے بیتے 21 نومبر کو گجرات کے مفتی انس سے اچانک شادی کر لی تھی۔ یہ شادی گجرات کے سورت میں ہوئی جس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا اور پھر اسی کے ذریعہ لوگوں کو ان کی شادی کی خبر ملی۔ حالانکہ، بعد میں ثنا خان نے اپنی شادی کی تصویریں شئیر کر کے مداحوں کو اپنی شادی کی جانکاری دی۔ (Photo Credit: instagram/@sanakhaan21)