உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ثنا خان نے بتائی مفتی انس کے ساتھ اپنی لواسٹوری ، ماں بننے کو لے کر کہی یہ بڑی بات

    شوبز کو الوداع کہہ چکیں ثنا خان (Sana Khan) نے حال ہی میں اپنے شوہر مفتی انس (Anas Sayyed) کے ساتھ اپنی لو اسٹوری (Love Story) کے بارے میں کھل کر بات کی ۔ علاوہ ازیں انہوں نے ماں بننے کی اپنی پلاننگ کے بارے میں بھی انکشاف کیا ۔

    تازہ خبر