اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ثنا خان نے شوہر مفتی انس کے ساتھ شیئر کی نئی تصویر ، 'حلال محبت' کی تعریف میں کہی یہ بڑی بات

    اداکارہ ثنا خان (Sana Khan) نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا : میں نے جب تک شادی نہیں کی تھی ، تب تک یہ نہیں سوچا تھا کہ حلال محبت اتنی خوبصورت ہوگی ۔ ہر حلال کام میں برکت ہے ۔ شادی کو یک ہفتہ گزر بھی گیا ۔

    تازہ خبر