உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جس کار میں سفر کرتے ہیں پی ایم مودی، اب سنجے دت کی بھی وہی سواری، دیکھیں کونسی کار کے مالک بنے بابا

    وزیراعظم نریندر مودی جس کمپنی کی کار میں سفر کرتے ہیں، اب وہی گاڑی اداکار سنجے دت نے بھی خرید لی ہے۔ حالانکہ اس میں کچھ فرق بھی ہے۔ سنجے دت نے حال ہی میں مرسڈیز میبیک S580 خریدی ہے۔ وہیں وزیر اعظم مودی مرسڈیز میبیک کے ہی S650 گارڈ ایڈیشن میں سفر کرتے ہیں۔ بابا کی یہ نئی رائڈ مائلڈ ہائی برڈ ہے۔ کاروں کے شوقین سنجو بابا کی اس گاڑی کی کیا خاصیت ہے اور کیسی نظرآتی ہے۔ یہ کار آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔

    تازہ خبر