உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Sanjeeda Shaikh B'day Spl: سنجیدہ شیخ ہیں بلا کی خوبصورت، 8 سال بعد ٹوٹی شادی تو پرسنل لائف کے خوب ہوئے چرچے

    Happy Birthday Sanjeeda Sheikh: سنجیدہ شیخ کی پیدائش 20 دسمبر 1984 کو کویت میں ہوئی تھی۔ اب وہ 37 برس (Sanjeeda Sheikh 37th Birthday) کی ہوچکی ہیں۔ سنجیدہ شیخ جتنا اپنی پروفیشنل لائف کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں، اتنی ہی بحث ان کی پرسنل لائف کو لے کر بھی ہوتی ہے۔