
نئی دہلی: ٹی وی اداکارہ سنجیدہ شیخ (Sanjeeda Shaikh) ان دنوں مسلسل بولڈ تصویریں انسٹا گرام پر شیئر کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ ایک کے بعد ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہو رہی ہیں۔ ان تصویروں میں سنجیدہ شیخ کا بے حد بولڈ انداز دیکھتے ہی بن رہا ہے۔ تصویر کریڈٹ: instagram/@iamsanjeeda)

ان تصویروں کو خود سنجیدہ شیخ نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے، جہاں وہ سمندر کنارے انجوائے کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: instagram/@iamsanjeeda)

انسٹا گرام پر اب تک سنجیدہ شیخ کی ان سبھی تصویروں کو لاکھوں لائکس بھی مل چکے ہیں۔ لوگوں کو سنجیدہ شیخ کا یہ انداز بے حد پسند بھی آ رہا ہے۔ تصویر کریڈٹ: instagram/@iamsanjeeda)

سنجیدہ شیخ کی تصویروں پر لوگ مسلسل کمنٹس بھی کر رہے ہیں اور ان کی خوبصورتی کی جم کر تعریف بھی کر رہے ہیں۔ تصویر کریڈٹ: instagram/@iamsanjeeda)

حالانکہ، یہ پہلی بار نہیں ہے جب سنجیدہ شیخ نے اپنی اتنی بولڈ تصویر شیئر کی ہے۔ ان کا انسٹا گرام ان کی گلیمرس تصویروں سے بھری پڑی ہے۔تصویر کریڈٹ: instagram/@iamsanjeeda)

واضح رہے کہ سنجیدہ شیخ انسٹا گرام کے ذریعہ اپنے مداحوں کے ساتھ ہمیشہ جڑی رہتی ہیں اور آئے دن اپنا اپڈیٹ یہاں دیتی رہتی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: instagram/@iamsanjeeda)

چھوٹے پردے کے ساتھ ساتھ سنجیدہ شیخ کی سوشل میڈیا پر بھی اچھی خاص فین فالوئنگ ہے۔ تصویر کریڈٹ: instagram/@iamsanjeeda)

سنجیدہ شیخ کو انسٹا گرام پر 39 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں۔ اس وجہ سے ان کے شیئر کرتے ہی ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگتی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: instagram/@iamsanjeeda)