உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ سنجیدہ شیخ نے فلورل بکنی شیئر کی انتہائی بولڈ تصویر ، دیکھ کر رہ جائیں گے حیران

    اداکارہ سنجیدہ شیخ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک بکنی تصویر شیئر کی ہے ، جس میں وہ کافی ہاٹ اور بولڈ نظر آرہی ہیں ۔ اس تصویر پر ان کے فینس کمنٹ کرتے نہیں تھک رہے ہیں اور ان کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔